جو حق سے منہ موڑ لیتا ہے وہ اچھائی کو برائی اور برائی کو اچھائی سمجھنے لگتا ہے اور گمراہی کے نشے میں مدہوش پڑا رہتا ہے۔ اور جو حق کی خلاف ورزی کرتا ہے، اس کے راستے بہت دشوار اور معاملات سخت پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ اور بچ کے نکلنے کی راہ اس کے لئے تنگ ہوجاتی ہے۔(نہج البلاغہ - کلمات قصار # 31) razagrw14@gmail.comhttp://payghaam-e-hussain.blogspot.com/
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.